جمعہ 25 ستمبر 2026 - 03:00
حدیث روز | کنجوس اور دل کی تاریکی

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کنجوس افراد کے ساتھ معاشرت کے انسان کے دل و روح پر اثرات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

«النَّظَرُ إِلَی الْبَخِیلِ یُقْسِی الْقَلْبَ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کنجوس کی طرف دیکھنا دل کو سخت اور تاریک کر دیتا ہے۔

بحار الانوار، ج 75، ص 53

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha